جے یو آئی نے خیبرپختونخوا میں انتخابی جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے۔
جے یو آئی سربراہ 2 فروری کو ٹانک، 3 فروری کو لکی مروت، 4 کو بنوں اور کرک، 6 فروری کو ڈی آئی خان میں انتخابی جلسے سے خطاب کریں گے۔



















