Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کوئٹہ میں ایک اور دھماکہ

کوئٹہ میں ایک اور دھماکہ ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں واقع سریاب کے علاقے کلی غلام جان میں کچرے کے ڈھیر میں دھماکہ ہوا جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

دھماکے سے ایک گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

 

متعلقہ خبریں