Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزارت منصوبہ بندی کا اہم اجلاس

وزارت منصوبہ بندی کا اہم اجلاس ہوا۔

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی چیئرمین منصوبہ بندی ڈاکٹر جہانزیب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سی ڈی ڈبلیو پی نے 138 ارب 4 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔

اجلاس میں 136 ارب کے 3 منصوبے منظوری کے لیے ایکنک کو بھیجنے کا فیصلہ، اسلام آباد ضلعی عدالت سے منسلک 1.9 ارب روپے کا منصوبہ منظور، آزاد کشمیر میں جاگراں ہائیڈرو پاور کا 14.7 ارب روپے کا منصوبہ منظور جبکہ طورخم جلال آباد روڈ سے متعلق 16.4 ارب روپے کا منصویہ ایکنک کے حوالے کر دیا گیا۔

 

متعلقہ خبریں