Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش، موسم خوشگوار

کراچی کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش ہونے سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

گڈاپ ٹاؤن، نارتھ کراچی، سرجانی، اسکیم 33، سرجانی، نارتھ کراچی، نارتھ ناظم آباد، ناظم آباد، سہراب گوٹھ، گلشن معمار، احسن آباد، طارق روڈ، بہادرآباد، جیل چورنگی، منگھوپیر، اورنگی ٹاؤن، تیسر ٹاؤن، صدر، نارتھ ناظم آباد، ہاکس بے، ماڑی پور روڈ اور اطراف کےعلاقوں میں وقفے وقفے سے تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ خبریں