Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شاہ محمود قریشی انتخابات کے لیے نااہل قرار

الیکشن کمیشن نے سابق وفاقی وزیر شاہ محمود قریشی کو انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق شاہ محمود قریشی 5 سال کے لیے انتخابات سے نااہل قرار دے دیے گئے ہیں جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

شاہ محمود قریشی آئین کے آرٹیکل 63 ون ایچ کے تحت الیکشن کیلئے نااہل قرار دے دیے گئے ہیں۔

انہیں سائفرکیس میں سزا کی بنیاد پر الیکشن ایکٹ سیکشن 232 کے تحت نااہل کیا گیا ہے۔

 

متعلقہ خبریں