Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلوچستان اسمبلی کے 14 حلقوں کے نتائج الیکشن کمیشن کو موصول

بلوچستان اسمبلی کے 14 حلقوں کے نتائج الیکشن کمیشن کو موصول ہوگئے۔ 

بلوچستان اسمبلی کی 5 نشستوں پر پی پی پی کے امیدوار کامیاب ہوئے، بلوچستان اسمبلی کی 3 نشستوں پر جے یو ائی ف کے امیدوار کامیاب ہوئے۔

الیکشن کمیشن کو 14 حقوں سے موصول ہونے والے غیرحتمی نتائج کے مطابق بلوچستان اسمبلی کی 3 نشستوں پر مسلم لیگ ن کے امیدوار کامیاب ہیں۔

بلوچستان اسمبلی کی 1 نشست پر بی این پی عوامی اور1 نشست پر جماعت اسلامی کے امیدوار کامیاب ہوئے۔ بلوچستان اسمبلی کی 1 نشست پر آزاد امیدوارنے بھی کامیابی حاصل کی۔

یہ بھی پڑھیں؛ قومی اسمبلی کی نشستوں پرغیرحتمی و غیرسرکاری نتائج

متعلقہ خبریں