این اے 48 سے آزاد امیدوار راجہ خرم نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق آزاد امیدوار راجہ خرم نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
سابق رکن قومی اسمبلی نے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑا تھا۔
مسلم لیگ ن نے آئی پی پی کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی تھی اور این اے 48 سے اپنا امیدوار کھڑا نہیں کیا تھا۔



















