Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلاول بھٹو اور آصف زرداری کے درمیان اہم ملاقات، حکومت سازی پر بات چیت

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور پارٹی کے صدر آصف زرداری کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں حکومت سازی پر بات چیت ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو اور آصف علی زرداری کے درمیان ایئرپورٹ پر ایک گھنٹہ ملاقات ہوئی۔

پیپلز پارٹی کا ن لیگ قیادت سے سی ای سی اجلاس سے قبل ملاقات کا امکان ہے جس میں پی پی اور ن لیگ کے درمیان حکومت سازی میں شراکت داری کا فارمولا طے ہو گا۔

متعلقہ خبریں