Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلاول بھٹو سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی تفصیلی ملاقات

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی تفصیلی ملاقات ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کی امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم سے اسلام آباد میں ملاقات ہوئی جس میں مستقبل کی حکومت سازی سمیت انتخابی عمل کے بارے میں بات چیت ہوئی۔

پیپلز پارٹی اور سفارتی ذرائع نے ملاقات کی الگ الگ تصدیق کر دی۔

 

متعلقہ خبریں