الیکشن کمیشن نے جعفرآباد کے حلقہ این اے255پردوبارہ گنتی کانوٹیفکیشن جاری کردیا۔
گزشتہ روزفارم نمبر45 کے مطابق آر اونے مسلم لیگ ن کے امیدوارخان محمدجمالی کوکامیاب قراردے تھا۔
پاکستان پیپلزپارٹی چنگیزجمالی نے احتجاج کرتے ہوئے شاہراہ بلاک کیا۔ اسسٹنٹ کمشنرسے کامیاب مزاکرات کے بعد احتجاج ختم کردیاگیا۔
کل بروزپیردوبارہ گنتی ہوگا فارم 45کے مطابق ضلع اوستہ محمدسے118پولنگ اسٹیشن میں سے89پولنگ اسٹیشن پرپاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار میرچنگیزجمالی کامیاب ہوئے۔



















