عبدالعلیم خان کی عون چوہدری کے ہمراہ شہباز شریف سے اہم ملاقات ہوئی۔
تفصیلات کے مطابق صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے عون چوہدری کے ہمراہ صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف سے اہم ملاقات کی جس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔
اس موقع پر علیم خان، عون چوہدری نے شہباز شریف سے آئندہ حکومت سازی پر بات چیت کی۔



















