صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف کامیاب آزاد امیدواروں سے ٹیلیفونک رابطے کرنے میں مصروف ہیں۔
تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے این اے 48 اسلام آباد سے کامیاب آزاد امیدوار راجہ خرم نواز کو جیت پر مبارکباد دی۔
شہباز شریف نے راجہ خرم نواز کو پارٹی میں شمولیت پر بھی مبارکباد دی۔



















