Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے حکومت سازی میں تعاون کی درخواست کر دی

صدر مسلم لیگ ن شہباز شریف نے سربراہ جمعیت علمائے اسلام مولانا فضل الرحمان سے حکومت سازی میں تعاون کی درخواست کر دی۔

تفصیلات کے مطابق شہباز شریف نے اسحاق ڈار کے ہمراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔

مولانا فضل الرحمان کا اس موقع پر کہنا تھا کہ شوریٰ کا اجلاس جاری ہے جو کل مکمل ہو گا اس کے بعد حتمی فیصلہ کریں گے۔

متعلقہ خبریں