Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چوہدری شجاعت نے خاموشی توڑدی؛ اہم اعلان ہوگیا

مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے اہم اعلان کر دیا ہے۔

 مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ ملک کی جو خدمت کر سکتے ہیں ملکر کریں گے، سب کو معلوم ہے ملک مشکل حالات سے گزر رہا ہے۔

چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ جس سے بات ہو رہی ہے وہ پارٹی سطح پر ہو رہی ہے انفرادی نہیں،  ملک کے لیے جو خدمت کرسکے کریں گے۔

متعلقہ خبریں