Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

چوہدری شجاعت کی پرویز الٰہی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات

سربراہ مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت نے رہنما پی ٹی آئی پرویز الٰہی سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔

تفصیلات کے مطابق چوہدری شجاعت، چوہدری سالک کے ہمراہ پرویز الہی سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔

چوہدری شجاعت حسین، پرویز الٰہی سے اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ملاقات کریں گے جس کے دوران موجودہ سیاسی صورتحال پر بات چیت ہو گی۔

متعلقہ خبریں