Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی کی جانب سے جے یو آئی سے پہلا رابطہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) سے پہلا رابطہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر اسد قیصر نے سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس کے دوران عام انتخابات کے نتائج اور اس کے بعد کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔

پی ٹی آئی کا 5 رکنی وفد آج رات فضل الرحمان سے ملاقات کرے گا۔

متعلقہ خبریں