Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

بلوچستان کی کابینہ کے حوالے سے مشاورت کا آغاز نہیں ہو سکا، ذرائع پی پی

بلوچستان اسمبلی کی صوبائی کابینہ کے حوالے سے مشاورت کا آغاز نہیں ہو سکا ہے۔

ذرائع پی پی کے مطابق صدارتی انتخابات کے لیے پیپلز پارٹی کا مشاورتی اجلاس طلب کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ میں ن لیگ، پیپلز پارٹی، بی اے پی اور اے این پی شامل ہوسکتی ہیں۔

بلوچستان اسمبلی کے وزراء کے نام صدارتی انتخابات کے بعد مشاورت سے فائنل کیے جائیں گے۔

ذرائع پی پی کے مطابق حکومت کی تشکیل سے قبل ہی کابینہ میں وزارتوں کے حوالے سے فارمولا طے ہو چکا ہے۔

متعلقہ خبریں