Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کے لیے وزارت خزانہ نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

وزارت خزانہ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے جو 279 روپے 75 پیسے ہے۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 1 روپے 77 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔

ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں کمی کے بعد نئی قیمت 285 روپے 56 پیسے مقرر کر دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں