وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کراچی پہنچ گئے، جہاں انھوں نے مزارقائد پرحاضری دی اور فاتح خوانی کی۔
وفاقی وزیرداخلہ کی وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے بھی ملاقات شیڈول ہے۔
محسن نقوی بطور چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ پی ایس ایل کا فائنل میچ بھی دیکھیں گے۔