Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سندھ؛ یومِ علیؓ کے موقع پر تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

سندھ حکومت نے یومِ علیؓ کے موقع پر تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کیا ہے۔

یومِ شہادت حضرت علی رضی اللہ عنہ کے موقع پر محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے یکم اپریل پیر کے روز تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔

صوبائی محکمہ تعلیم کے مطابق اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق یکم اپریل کو تعلیمی ادارے بند رہیں گے، فیصلے کا اطلاق صوبے کے تمام نجی و سرکاری اسکولوں اور کالجوں پر ہوگا۔

متعلقہ خبریں