Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عید الفطر سے قبل عوام پر بجلی گرا دی گئی

نیپرا نے ایک ماہ کیلئے بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔ 

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ایک ماہ کیلئے بجلی 4 روپے 92 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔

نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ فروری کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔

نیپرا کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی قیمتوں کا اطلاق لائف لائن لے الیکڑک صارفین پر نہیں ہوگا اور صارفین کو اپریل کے بجلی بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنا ہوں گی۔

متعلقہ خبریں