Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک اور وعدہ پورا کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ایک اوروعدہ پورا کردیا۔ 

بہاولپورکے چک 6 میں محمدعثمان کوسائیکل اورفجرکواسکوٹی مل گئی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازکی ہدایت پرنور بی بی کوایک لاکھ روپے پیش کیے گئے۔

میاں شعیب اورڈی سی سائیکل، اسکوٹی اورایک لاکھ روپے لیکرپہنچے۔ مریم نوازکے دورہ بہاولپورمیں عثمان نے سائیکل ، فجر نے اسکوٹی کی خواہش کی۔

محمدعثمان نویں جماعت کا طالب علم، کمسن فجرساتویں جماعت کی طالبہ ہے۔ وزیراعلیٰ ،نوربی بی کوخود فیلڈ اسپتال لے کر گئیں اور چیک اپ کرایا۔

بزرگ خاتون نے ملاقات میں مریم نوازسے مالی امداد کی ضرورت کا اظہارکیا تھا۔

متعلقہ خبریں