Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس

وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی زیرصدارت ایف بی آرہیڈ کوارٹرزمیں اجلاس منعقد ہوا۔ 

ایف بی آر کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ کی زیرصدارت اجلاس میں تاجردوست اسکیم، آئی ٹی، ٹیکس فراڈاورجعلی انوائسزپربات چیت ہوئی۔

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ اسکیم چھوٹے تاجروں کوٹیکس نیٹ میں لانے کے لیے شروع کی گئی، حکومت تاجر دوست اسکیم کوکامیاب بنانے کے لیے پرعزم ہے۔

وزیرخزانہ نے کہا کہ سیلزٹیکس کی وصولی کےلیے مؤثرطریقہ کارواضح کیاجائے۔

اجلاس میں ایف بی آرکی ڈیجیٹلائزیشن سمیت امورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔

متعلقہ خبریں