Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئی ایم ایف مشن کے ایف بی آر کے ساتھ مذاکرات

اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر اور دیگر ممبران کے آئی ایم ایف مشن کے ساتھ مذاکرات۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف مشن کے ایف بی آر کے ساتھ مذاکرات ہوئے جب کہ مذاکرات میں چیئرمین ایف بی آر اور دیگر ممبران نے شرکت کی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین ایف بی آر نے موجودہ مالی سال کے محصولات کی وصولی کے حوالے سے آئی ایم ایف مشن کو بریفنگ دی۔

ذرائع نے بتایا کہ نئے مالی سال کے ٹیکس اہداف کے حوالے سے بھی چیئرمین ایف بی آر نے آگاہ کیا، سمز کی بندش اور تاجر دوست ایپ پر آئی ایم ایف مشن کو بریفنگ دی گئی۔

متعلقہ خبریں