Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پنجاب حکومت کا ہتک عزت بل کل پنجاب اسمبلی سے منظور کروانے کا ارادہ

لاہور: پنجاب حکومت ہتک عزت بل کل پنجاب اسمبلی سے منظورکروانے کا ارادہ رکھتی ہے۔

پنجاب اسمبلی کی خصوصی کمیٹی نمبر ون  کا اجلاس اسمبلی سیکریٹریٹ میں ہوا جب کہ خصوصی کمیٹی کا اجلاس کنوینئر خرم خاں ورک کی زیرصدارت ہوا۔

 پنجاب اسمبلی کی خصوصی کمیٹی ہتک عزت بل کاجائزہ لے کر اس کی منظوری دے گی، بل گزشتہ روز حکومت نے پنجاب اسمبلی میں پیش کیا تھا۔

پنجاب حکومت ہتک عزت بل کل پنجاب اسمبلی سے منظورکروانے کا ارادہ رکھتی ہے۔

متعلقہ خبریں