بانی پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ آف پاکستان میں پیش ہونے کیلئے درخواست دائرکردی۔
تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کیس کی سماعت کے معاملے پر بانی پاکستان تحریکِ انصاف نے سپریم کورٹ میں پیش ہونے کیلئے درخواست دائرکردی۔
پانی پی ٹی آئی نے چیف جسٹس آف پاکستان کو تحریری درخواست بجھوا دی۔ بانی پی ٹی آئی نے درخواست دستخط کرکے جیل انتظامیہ کے حوالے کردی۔
سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کی سماعت 30 مئی کومقررہے۔



















