Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

نمل جانےوالی جیپ حادثےکاشکار، 6 افراد جاں بحق

تھانہ بکوٹ کے گاؤں نمل جانےوالی جیپ حادثے کا شکار ہوگئی۔ حادثے میں چھ اپراد جاں بحق ہوگئے۔

ایبٹ آباد سے تفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں 3 خواتین، 2 بچےاورایک شخص شامل ہیں۔

ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ جیپ حادثےمیں7 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ لاشوں اورزخمیوں کواسپتال منتقل کردیاگیا۔

متعلقہ خبریں