Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیرِاعظم شہبازشریف کا مارگلہ کی پہاڑیوں پر دوبارہ آگ لگنے کے واقعے کا نوٹس

وزیرِاعظم شہبازشریف نے مارگلہ کی پہاڑیوں پر دوبارہ آگ لگنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ 

وزیرِاعظم محمد شہبازشریف نے متعلقہ اداروں کو جلد متحرک ہو کر آگ پر قابو پانے کیلئے کارروائیوں کے آغاز کی ہدایت کر دی۔

وزیراعظم نے ہدایت کی کہ مزید پھیلنے سے پہلے آگ پر جلد قابو پایا جائے۔ یقینی بنایا جائے کہ آگ سے کسی انسانی جان کو خطرہ نہ ہو۔

متعلقہ خبریں