Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آذربائیجان کے وزیر خارجہ آج دو روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے

آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بہراموف آج دو روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے۔

تفصیلات کے مطابق   آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہون بہراموف آج سے پاکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے ۔

آذربائیجان کے وزیر خارجہ اسلام آباد میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار  سے ملاقات کریں گے۔

دورے کے دوران پاکستان اور آذربائیجان  کے درمیان وفود کی سطح پر بھی بات چیت ہوگی۔

آذربائیجان کے وزیر خارجہ پاکستان کی سیاسی قیادت کے ساتھ بھی ملاقاتیں کریں گے۔

متعلقہ خبریں