Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

کے الیکٹرک کا بجلی کی ترسیلی نظام تنزلی کا شکار

کے الیکٹرک کا بجلی کا ترسیلی نظام بہتری کی بجائے تنزلی کا شکار ہو گیا۔

دستاویزات میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کراچی کو بجلی فراہم کرنے والا ادارہ کے الیکٹرک کا بجلی کی ترسیل کا نظام سال 2021-22 کے مقابلے میں تین درجے نیچے گر گیا ہے۔

بجلی کی ترسیل کے نظام میں کے الیکٹرک سال 2021-22 میں 91 پوائنٹس تھے۔

دستاویزات کے مطابق اگلے سال 2022-23 میں کے الیکٹرک کا بجلی کی ترسیلی نظام 88 پوائنٹس پر آ گیا ہے۔

متعلقہ خبریں