اسلام آباد کے تین حلقوں کے الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔
الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنایا، الیکشن کمیشن نے ن لیگی امیدوارں کی درخواستیں سماعت کےلئےمنظور کرلیں۔
کیس کی سماعت 6 جون کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن نے درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے فریقین کو نوٹس جاری کردیا۔



















