Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پاک بحریہ اورپاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نےمنشیات کی کھیپ پکڑلی

پاک بحریہ اورپاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نےمنشیات کی کھیپ پکڑلی۔ 

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پی ایم ایس ایس ژوب نےشمالی بحیرہ عرب میں بڑی مقدارمیں منشیات ضبط کی، منشیات کی بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت ہزاروں ڈالرزہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ 10 دنوں میں منشیات اسمگلنگ کےخلاف تیسری بڑی کارروائی ہے، آپریشن پاک بحریہ،میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی نگرانی کانتیجہ ہے۔

متعلقہ خبریں