Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

تنخواہوں میں اضافہ؛ سندھ حکومت وفاق اور پنجاب سے بھی بازی لے گئی

کراچی: تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے سندھ حکومت وفاق اور پنجاب سے بھی بازی لے گئی۔

آج سندھ اسمبلی میں پیش ہونے والے صوبائی بجٹ میں گریڈ ایک سے سولا تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کی تجویز ہے۔

گریڈ سترہ سے بائیس تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 22 فیصد اضافے کی تجویز ہے۔

ذرائع کے مطابق سندھ کے ملازمین کی تنخواہوں میں وفاق اور پنجاب سے زیادہ اضافے کی صوبائی کابینہ نے منظوری دے دی ہے۔

متعلقہ خبریں