Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

وزیر اعظم کا پمز اسپتال کے دورے کا امکان

وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی محتسب کے ہمراہ پمز اسپتال کے دورے کا امکان ہے۔

پمز اسپتال کے ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کل صبح پمزاسپتال کا دورہ کریں گے اور اسپتال کے مختلف وارڈز کا دورہ کریں۔

ذرائع پمز اسپتال کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم ہسپتال کی انتظامیہ کی کارکردگی کا بھی جائزہ لیں گے۔

متعلقہ خبریں