Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

اسلامیہ یونیوسٹی بہاولپور میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ، چھ افراد زخمی

اسلامیہ یونیوسٹی بہاولپورمیں گیس لیکج کے باعث دھماکے کے دوران چھ افراد شدید زخمی ہوگئے۔ 

تفصیلات کے مطابق بہاولپوراسلامیہ یونیوسٹی بغداد کیمپس چولستان ڈپارٹمنٹ کی بلڈنگ کے اندر گیس لیکج کے باعث زور دار دھماکہ ہوا۔

دھماکے کے باعث اسلامیہ نیورسٹی چولستان ڈیپارٹمنٹ کی بلڈنگ زمین بوس ہوگئی۔ گیس لیکج کے باعث دھماکے میں6 افراد شدید زخمی ہو گئے۔

ریسکیو کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعہ بلڈنگ میں لیکج کے باعث گیس بھرجانے کے باعث پیش آیا۔

متعلقہ خبریں