Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ٹی آئی پنجاب کا بھی بانی کی رہائی تک علامتی بھوک ہڑتال کا اعلان

پی ٹی آئی پنجاب نےبھی بانی کی رہائی تک علامتی بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کےلیےاسمبلیوں میں آئےہیں،احتجاج سے رکیں گے نہ جھکیں گے۔

انہوں نے کہا کہ آرٹیکل6لگاکردیکھیں،حکومت کودن میں تارےنظرآجائیں گے۔چچا،بھتیجی کی حکومتوں کےدن گنےجاچکے۔

علی امتیاز وڑائچ  بولےاسپیکر نے عوام کے ٹیکس کا بے دریغ استعمال کیا ۔کروڑوں روپے کی نئی گاڑیاں منگوائیں گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں