Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

انٹرنیشنل ریٹنگ ایجنسی فچ میں پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ

انٹرنیشنل ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی ریٹنگ اپ گریڈ کردی ہے۔

انٹرنیشنل ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی طویل مدتی غیر ملکی کرنسی جاری کرنے والی ڈیفالٹ ریٹنگ کو اپ گریڈ کردیا ہے۔

فچ نے پاکستان کی ریٹنگ کو ’سی سی سی‘  سے ’سی سی سی پلس‘ میں اپ گریڈ کیا ہے۔ دسمبر 2023 سے پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی تھی۔

فچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا آئی ایم ایف سے اسٹاف سطح کا معاہدہ اور 7 ارب ڈالر کی یقین دہانی اہم ہے، سات ماہ بعد پاکستان کی ریٹنگ میں بہتری آئی ہے۔

متعلقہ خبریں