Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور مکمل

حکومت اور جماعت اسلامی کی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور مکمل ہو گیا۔

مذاکرات میں حکومتی وفد میں مشیر وزیر اعظم امور کشمیر امیر مقام ممبر قومی اسمبلی طارق فضل چوہدری شریک ہوئے

حکومتی ٹیکنیکل کمیٹی میں سپیشل سیکرٹری پاور ڈویژن راشد مجید اور ممبر ایف بی آر آئی ار میر بادشاہ بھی مذاکرات میں شریک تھے

جماعت اسلامی کے وفد کی قیادت مذاکراتی ٹیم کے سربراہ لیاقت بلوچ تھے۔

متعلقہ خبریں