واشنگٹن ڈی سی : امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو نے وزیراعظم شہبازشریف سےرابطہ کیا۔
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیو نے فوری کشیدگی کم کرنے کی ضرورت پرزوردیا۔
امریکی وزیرخارجہ نے بھارت اورپاکستان کے درمیان براہ راست مذاکرات کی حمایت کی
ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکی وزیرخارجہ نے پاکستانی شہریوں کی اموات پرافسوس کااظہارکیا۔



















