Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

حاجی پیر سیکٹر میں جوابی کارروائی،پاکستان نے بھارتی پوسٹ تباہ کردی

حاجی پیرسیکٹرمیں پاکستان نے بھارتی فوج کےخلاف مؤثرجوابی کارروائی کر کے بھارتی پوسٹ تباہ کردی ۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارت کی جانب سے پاکستان کےخلاف جارحیت پرمسلح افواج کامنہ توڑجواب کا سلسلہ جاری ہے ۔

پاک فوج نے بلااشتعال فائرنگ کرنے پر بھارتی فوج کی جھنڈازیارت پوسٹ کوتباہ کردیا۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہناہے کہ جھنڈازیارت پوسٹ کی تباہی سےدشمن کوبھاری نقصان اٹھاناپڑا۔

اس سے قبل بھی مؤثرجوابی کارروائیوں سےکئی بھارتی چیک پوسٹیں تباہ ہوچکی ہیں۔

متعلقہ خبریں