Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

میڈیاہمارافخر جس طرح بھارت کو جواب دیاوہ یادگارہے،آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے کہاہے کہ قوم نے متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کیا،جیسے ہمارے میڈیا نے جواب دیا اس پر فخرہے۔

 یوم تشکر کی تقریب میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگومیں انہوں نے کہاکہ میڈیا ہمارا فخر ہے ہم نے کچھ نہیں چھپایا حقیقت بتائی۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرنے مزیدکہا کہ ہمارے میڈیاکا کردارذمہ دارانہ تھا،ہمارے میڈیانے بھارتی میڈیا کو شاندار جواب دیا۔

انہوں نے کہاکہ ہمارے میڈیا نے جس طرح جواب دیا  بھارت کو یاد رہے گا، ہمارے میڈیا کا کردار ذمہ دارانہ تھا۔

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پوری قوم نے متحد ہو کر دشمن کا مقابلہ کیا۔

متعلقہ خبریں