بھارتی فوج کوشرمندگی کاسامنا کرناپڑ گیا۔ اپنا ہی میزائل پاکستانی بنا دیا۔ جس پر اپنا آفیشل ٹوئٹ ڈلیٹ کرنا پڑگیا۔
گودی میڈیا کی طرح بھارتی فوج بھی گودی فوج بن گئی۔ بھارتی فوج اس وقت مودی کے نقش قدم پر چل رہی ہے ۔
بھارتی فوج کوشرمندگی کاسامنا اس وقت کرناپڑاجب آفیشل ٹوئٹ پرایک ہنگامہ کھڑاہوگیا۔
بھونڈی غلطی پر بھارتی صارفین نے اپنی ہی فوج کوآڑے ہاتھوں لے لیا
آفیشل اکائونٹ کے ذریعے ایک ٹوئٹ کیاگیاتھا۔ جس میں بھارتی فوج نے ایک میزائل کی تصویر شیئر کی۔ میزائل کے بارے میں دعویٰ کیاگیا کہ دشمن کا میزائل ناکارہ بنادیاگیا۔
آفیشل اکائونٹ سے اس بھونڈی غلطی پر بھارتیوں نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔ نشاندہی کی گئی کہ یہ پاکستانی نہیں بلکہ بھارتی میزائل ہے ۔

ہنگامہ کھڑاہونے پر بھارتی فوج کوشرمندگی
آفیشل اکائونٹ کے ذریعے بھیانک غلطی پرایک ہنگامہ کھڑاہوگیااورشرمندگی کا سامنا کرناپڑا۔
بعدازاں بھارتی فوج کوشرمندگی کے مارے یہ ٹوئٹ ڈلیٹ کرناپڑ گیا۔

ناکامی چھپانے کےلئے جھوٹ کاسہارا
واضح رہے کہ بھارتی میڈیا جنگی جنون میں اندھا ہوچکا۔ اب یہ جنون بھارتی فوج میں بھی منتقل ہوچکا ہے۔

مزید یہ کہ بھارت میں ناکامی چھپانے کےلئے باربارجھوٹ کا سہارا لیاجانے لگا۔
نتیجہ یہ نکلا کہ اپنا ہی آفیشل ٹوئٹ ڈلیٹ کرکے شرمندگی اٹھانی پڑی۔



















