Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

آئندہ سال کے لئے تعلیم کا بجٹ112ارب68کروڑروپے مختص

آئندہ سال کےلئے تعلیم کا بجٹ112ارب68کروڑروپے رکھاگیاہے۔ اس طرغ تعلیمی بجٹ میں ایک ارب 60 کروڑروپے کا اضافہ ہواہے۔

وفاقی بجٹ/26-2025 میں سماجی تحفظ کیلئے بجٹ میں126ارب روپےکااضافہ کردیاگیا۔ سماجی تحفظ کیلئے734ارب روپےکابجٹ مختص ہے۔

بجٹ دستاویز کے مطابق اعلی تعلیم کے 170منصوبوں کے لئے 39.5ارب روپے رکھے گئے ہیں۔

متعلقہ خبریں