Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیٹرول 4 روپے 80 پیسے، ہائی اسپیڈڈیزل 7 روپے 95 پیسے فی لیٹرمہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے 95 پیسے کا اضافہ کردیا۔وزارت خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 80 پیسے اضافہ کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے 95 پیسے اضافہ کردیاگیا۔

پیٹرول کی نئی فی لیٹر قیمت 258 روپے 43 پیسے مقررکردی گئی ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر نئی قیمت 262 روپے 59 پیسے مقررہے۔

نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے اگلے 15 روز کیلئے ہوگا۔

متعلقہ خبریں