Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

خوشحال پاکستان کے لیے عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ خوشحال پاکستان کے لیے عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ 2022ء میں حکمرانوں نے عوام کو غربت، مہنگائی اور بے روزگاری کے سوا کچھ نہیں دیا ہے۔

 

یہ بھی پڑھیں؛ ایسا نظام چاہتے ہیں جہاں عوام کی جان مال اور عزت محفوظ ہو، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے مزید کہا کہ 2023ء میں پرامن، خوشحال اور اسلامی پاکستان کے لیے عوام جماعت اسلامی کا ساتھ دے اور مسائل کے حل کے لئے اہل اور دیانتدار قیادت کا انتخاب کرے۔

یہ بھی پڑھیں؛ قوم اب صرف اعلانات نہیں بلکہ عملدرآمد چاہتی ہے، سراج الحق

متعلقہ خبریں