Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

عمران خان پر قاتلانہ حملہ ایک منصوبہ کے تحت کروایا گیا، فرخ حبیب

پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ ایک منصوبہ کے تحت کروایا گیا تھا۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان پر قاتلانہ حملہ ایک منصوبہ کے تحت کروایا گیا تھا اور یہ بات تفتیشی رپورٹ کے مطابق بھی ثابت ہوگئی ہے۔

 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے مزید کہا کہ عمران خان پر 1 نہیں 3 حملہ آور شامل تھے اور اس کو مذہبی بنیاد پر ملزم نوید کی اعترافی ویڈیو بنوا کر شئیر کروائی گئی، وہ کون تھا جس نے یہ اعترافی ویڈیو بنوا کرشئیر کروائی۔

یہ بھی پڑھیں؛ پی ڈی ایم حکومت کے پاس کوئی کام نہیں، فرغ حبیب

متعلقہ خبریں