Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

سرگودھا؛ شہر و گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سرگودھا اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سرگودھا کے علاقہ فاروقہ میں میں زلزلہ 12 بج کر 3 منٹ پر آیا اور ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 4.5 محسوس کی گئی ہے جبکہ 5 سیکنڈ تک زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

 زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

 

متعلقہ خبریں