وزیراعظم شہباز شریف آج شام اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج شام 4 بجے وزیراعظم ہاؤس میں پریس کانفرنس کریں گے جس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر اظہار خیال کیا جائیگا۔
وزیراعظم پریس کانفرنس میں ملک کی سیاسی صورتحال پر اظہار خیال کریں گے اور معاشی معاملات اور توانائی کی صورتحال پر بھی بات کرینگے۔
اسکے علاوہ سیلابی صورتحال اور پنجاب کے امور پر بھی اظہار خیال کرینگے۔



















