پنجاب بار کونسل نے لاہور بار کے الیکشن کالعدم قرار دے دیے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب بار کونسل نے 4 فروری کو دوبارہ الیکشن کروانے کا حکم دیا ہے۔
الیکشن لاہور ہاٸی کورٹ میں منعقد کیے جاٸیں گے۔
پنجاب بار کونسل نے لاہور بار کونسل کی موجودہ کابینہ کو بھی کام کرنے سے روک دیا ہے۔



















