Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پیپلز پارٹی نے جماعت اسلامی کو ڈپٹی میئرشپ دینے کی آفر کر دی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی) نے جماعت اسلامی کو ڈپٹی میئرشپ دینے کی آفر کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے جماعت اسلامی سے رابطہ کر کے انہیں ڈپٹی میئرشپ دینے کی ہے۔

پی پی کا کہنا ہے کہ میئرہمارا، ڈپٹی میئر جماعت اسلامی کا ہو، بلدیاتی الیکشن جیت کر پہلے نمبر پر ہیں، اس لئے میئر ہمارا ہو۔

پی پی نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی دوسرے نمبر پر ہے اس لیے ڈپٹی میئر کا عہدہ انہیں دینے کیلئے تیار ہیں۔

متعلقہ خبریں